بسمِ رب الشھدا و الصدیقین
مجلس فاتحہ خوانی و ختم قرآن برائے ایثالِ ثواب مرحوم یوسف علی۔
بتاریخ: ۱۹ فروری
بوقت تین بجے سہ پہر
بمقام مرکز باب الفاطمہ (س)
جملہ مومنین و مومنیات سے پابندی وقت کے ساتھ شرکت کی التماس ہے
مزید معلومات و رابطہ کے لئے پوسڑ ملاحظہ فرمائیں۔