بسمِ رب الشھدا و الصدیقین
دو روزہ جشنِ انوار شعبان بسلسلہِ ولاداتِ باسعادت
- امام حسین علیہ السلام
- امام زین العابدین علیہ السلام
- شہنشاہِ وفا حضرت ابوالفضل العباس علمدار علیہ السلام
بتاریخ ۲۵ فروری بروزِ ہفتہ بوقت چھ بجے شام اور
بتاریخ ۲۶ فروری بروزِ اتوار بوقت تین چھ بجے سہ پہر
خطابت: جناب مولانا سید عارف حسین کاظمی
جملہ مومنین و مومنیات سے پابندی وقت کے ساتھ شرکت کی التماس ہے
مزید معلومات و رابطہ کے لئے پوسڑ ملاحظہ فرمائیں۔